دھوکہ

Poet: SALAMAT SHAKIR By: salamat shakir, SAHIWAL

 قصہ ہے یہ ماضی کا جب ہمارا ناز تھی وہ
سیدھے سے انسان تھے ہم اور زمانہ ساز تھی وہ

ترنم سے وہ پڑھتی تھی قصیدے روز رقیبوں کے
چاہتا میں تھا اسکو لیکن غیروں کی آواز تھی وہ

Rate it:
Views: 462
15 Apr, 2017