دیدار کو انکے ترس

Poet: Faheem Ur Rehman Faheem By: Faheem Ur Rehman, Surjani Town, Karachi

دیدار کو انکے ترس گئیں آنکھیں
جب جب وہ یاد آئے برس گئیں آنکھیں

جدائی کا انکی صرف خیال آیا تھا
تڑپ اٹھا یہ دل لرز گئیں آنکھیں
 

Rate it:
Views: 817
10 Aug, 2010