دیوانگی

Poet: Abdullah By: Abdullah BZ, Karachi

کون کہتا ہے عشق کا حاصل دیوانگی ملی
رسوائی ضرور عشق نے ہمیں دی مگر

جو دھڑکا میرے نام کے ساتھ ان کا دل
ًدیوانگی کو میری جیسے ادا سی ملی

Rate it:
Views: 796
08 May, 2009
More Love / Romantic Poetry