دیوانہ جب محبت میں ناکام ہوگیا

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

دیوانہ جب محبت میں ناکام ہوگیا
سارے شہر میں اس کا نام ہو گیا

اور لوگوں کہ پیار کہ چرچے ہوئے
اصغر پہلی محبت میں بدنام ہوگیا

Rate it:
Views: 339
22 Nov, 2015