دیوانہ نہیں ہوتا
Poet: Asad By: Asad, mpkکسی اک شخص کے پیچھے دیوانہ نہیں ہوتا
دل اگر بچھڑتا نہ ان سے تو بے گانا نہین ہوتا
یہ رات دن ان سے روابط یادوں کے
اگر نہیں ہوتے تو کوئی افسانہ نہیں ہوتا
More Love / Romantic Poetry
کسی اک شخص کے پیچھے دیوانہ نہیں ہوتا
دل اگر بچھڑتا نہ ان سے تو بے گانا نہین ہوتا
یہ رات دن ان سے روابط یادوں کے
اگر نہیں ہوتے تو کوئی افسانہ نہیں ہوتا