دیوانہ
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birminghamکتنی دیر درد بھری نظمیں سنا کر تڑپاؤ گے
ایک دن میری طرح تم بھی تھک جاؤ گے
جس کی خاطر دیوانوں سا حال بنا رکھا ہے
وہ گر مل گیا تو کیا اسے پہچان پاؤ گے
اوروں کی طرح اس نےبھی جو ٹھکرا دیا
پھر کیا دنیا والوں کا سامنا کر پاؤ گے
More Love / Romantic Poetry






