دیکھو میرے صنم کے لبوں پہ تبسم آیا ہے اہل دل کو پھر زندگی کا سندیسہ آیا ہے آپ ہیں بزم میں تو رونق ہے ہر سو سننے ہر کوئی آپ سے پیغام امن آیا ہے وہ جن کے دیدار کو ترستی تھی دُنیا آج ہماری محفل میں بن کے مہمان آیا ہے