دیکھ تیرے پیار نے میری کیاحالت بنائی ہے کوئی دیوانہ کہتا ہے کوئی کہتا سودائی ہے میں ٹؤ شام و سحر تجھ کو صدادیتاہوں کیا میری ندا تیری سماعتوں سےٹکرائی ہے