دیکھ لیا
Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil seرازِ الفت چھپا کے دیکھ لیا
بہت کچھ جلا کے دیکھ لیا
اور کیا دیکھوں کیا باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
آج ان کی نظر میں کچھ ہم نے
سب کی نظریں بچا کے دیکھ لیا
تکمیل غم بھی ہو نہ سکا
عشق کو آزما کے دیکھ لیا
More Love / Romantic Poetry






