ذرا آرام کر لیں درد کےمارےہیں ہم
آپ خفا نا ہوں زندگی کےدھتکارےہیں ہم
جو قیامت تک کبھی ملنےنا پاہیں گے
کسی ایسےسمندر کے کنارےہیں ہم
اس مطلبی دنیا میں کوئی ہمارا بھی ہے
جس کی آنکھوں کےتارے ہیں ہم
کوئی چند گھڑیاں ہمارےساتھ گزارے
وہ جانے گا کےکتنےپیارےہیں ہم
ناکوئی ہمسفر نا منزل کی کوئی خبر
لگتاہے آسماں سےٹوٹےتارےہیں ہم