ذرا ذرا سی بات پہ خفا ہو جانا ہم کو اچھا نہیں لگتا آپ کا جدا ہو جانا ہمیں صرف بھول جانے کے ڈھنگ سکھا دو پھر چاہے بڑی خوشی سے بے وفا ہو جانا