ذکر

Poet: Hukhan By: Hukhan, karachi

زمین تنگ ہو آسمان نہ ہو سر پر
ہمت نہیں ہارنی ہے مگر

طوفان سے جو ٹکرا جائے
رکھنا سینے میں ایسا جگر

گزرے گا اب ہر دن اپنا ایسا
جس میں نہ ہو کل کی کوئی فکر

خان ہو لازم یاد رب کی
بس اللہ کا ہی ہو ذکر

Rate it:
Views: 729
04 Apr, 2020