راتوں کو جاگتےہیں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

راتوں کو جاگتے ہیں ہم غم کے مارے
جنہیں مل نہ سکے محبت کےسہارے

ہمیں ہر آٍفت سے لڑنےکی ہمت ہے
ابھی پست نہیں ہوئے حوصلےہمارے

Rate it:
Views: 363
23 Apr, 2016