رات میں تم سے باتیں کرتا رہوں گا
Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bرات میں تم سے باتیں کرتا رہوں گا
 اکیلا ہی چاند تارے گنتا رہوں گا
 
 زمانہ دیگا میرے حوصلوں کی مثال
 تم دیکھنا ایسے ایسے کارنامے کرتا رہوں گا
 
 لکھ لکھ کر ہواؤں پر تیرا نام
 جسم و روح کو اپنی پاک کرتا رہوں گا
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 