رات کو جب کوئی ستارہ ٹوٹتا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMرات کو جب کوئی ستارہ ٹوٹتا ہے
ہمیں یوں لگتاہےدل ہمارا ٹوٹتا ہے
ہم جب بھی کسی کواپنا سمجھتےہیں
دوسرے دن ہی وہ سہارا ٹوٹتا ہے
More Love / Romantic Poetry
رات کو جب کوئی ستارہ ٹوٹتا ہے
ہمیں یوں لگتاہےدل ہمارا ٹوٹتا ہے
ہم جب بھی کسی کواپنا سمجھتےہیں
دوسرے دن ہی وہ سہارا ٹوٹتا ہے