رات کہ آخری پہر تک انتظار کرتے رہے

Poet: Roshani By: Roshani, U.a.e

رات کہ آخری پہر تک انتظار کرتے رہے
بے بسی مجبوری لا چارگی سے راہ تکتے رہے

جانے کب نیند نے آغوش میں آ لیا
خواب میں بھی تیرے لوٹنے کی دعامانگتے رہے

Rate it:
Views: 1013
04 Nov, 2011