رات کے سنّاٹے میں سنائی دے گا

Poet: UA By: UA, Lahore

رات کے سنّاٹوں میں
شدّت سے سنائی دے گا

میری خاموشیوں کا شور
تمہیں سونے نہیں دے گا

Rate it:
Views: 801
06 Nov, 2019