راس آئی نہ زندگی ہم کو عمر بھر موت کی رہی خواہش تُو مقدر نہ ہو سکا تو کیا ہمیں بس نوکری کی تھی خواہش زیست اپنی یُونہی تمام ہوئی دن بھی خواہش تھا، رات بھی خواہش دشتِ دل میں کچھ ایسی آندھی چلی کہ ہوا لے اُڑی تری خواہش