راہ بر نہیں ملتا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمنزل سےبھٹکےہیں راہ برنہیں ملتا
کم ترملتےہیں کوئی معتبرنہیں ملتا
جس پہ ہم دونوں کے نام لکھے تھے
اس دشت میں کہیں وہ شجر نہیں ملتا
دل کےچور کی کئی دنوں سےتلاش ہے
نہ جانےکہاں ہوگا وہ ستمگرنہیں ملتا
More Love / Romantic Poetry






