رسوائی کا تمھیں کوئی خطرہ نہیں رہا
Poet: طالب حسین ثباؔت By: Nazim ZarSinner, Pakpattansharجینے کا تنہا تنہا مزہ اور ہے
پینا یاروں میں دیتا مزہ اور ہے
یوں تو سارے ہی نشّے زبردست ہیں
دیتا ہونٹوں سے پینا مزہ اور ہے
سب محبّت میں جیتے ہیں اور مرتے ہیں
لیکن آوارگی کا مزہ اور ہے
زندگی کے حقائق، فسانے الگ
شعر کہنا بھی رکھتا مزہ اور ہے
عشق سے تو سبھی یاں ہیں واقف مگر
یارو دل کی لگی کا مزہ اور ہے
More Love / Romantic Poetry






