دل کے رشتے عجیب ہوتے ہیں دور رہ کر بھی قریب ہوتے ہیں میری بربادیوں کا یوں زکر نہ کر مانی اپنے اپنے نصیب ہوتے ہیں