Add Poetry

روتی ہیں تیرے غم میں بار بار آنکھیں

Poet: jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

روتی ہیں تیرے غم میں بار بار آنکھیں
رہتی ہیں بھگی بھگی اشکبار آنکھیں

برسات میں بادلوں کے ساتھ ساتھ
آنسو بہاتی ہیں یہ غمناک آنکھیں

تصویر لئے پھرتی ہیں تیری نگر نگر
تجھے ڈھونڈتی ہیں یہ بیباک آنکھیں

ہو چکے ہیں رزہ رزہ خواب ہمارے
نہیں مٹا سکی تجھے ہماری آنکھیں

Rate it:
Views: 684
14 Aug, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets