روشن آنکھیں

Poet: Najam By: Hafiz Najam, Gujranwala
Roshan Ankhen

اس نے کہا تھا کہ تمہاری آنکھیں بہت روشن ہیں
میں کچھ سوچ کر ہنس پڑی
اس بے خبر کو کیا خبر
کہ بارش کے بعد ہی موسم نکھرتے ہیں

 

Rate it:
Views: 1416
13 Nov, 2007