تم بن کیسی بہارکی رونق جیسے ہو اک مزارکی رونق ہم تو برسوں سے مسافر ٹھہرے ہم کیا جانے کی گھربارکی رونق اس دل کی تنہائیاں ہی مقدر ہیں جس میں لگتی نہیں پیار کی رونق تم نہ ہوگے تو کیا ھوگا آسی کم نہ ہوگی سنسار کی رونق