رونےنہیں دیتا مسکرانےنہیں دیتا
یہ دل کسی سےآنکھ ملانےنہیں دیتا
ظالموں کہ ستم مسکراکرسہتارہتاہے
نادان مجھےآنسو بھی بہانےنہیں دیتا
اپنی خیلی دنیا میں کھویارہتا ہے
کسی کو اپنےپاس آنےنہیں دیتا
اس طرح زندگی کیسےگزرےگی
کوئی سچ بات سمجھانےنہی دیتا
ہربھید اسکےسامنے کھول دیتا ہے
اس کا پیاراصغرکو چھپانےنہیں دیتا