روٹھ جاؤں ، ---تو کیا مناؤ گے؟ تم سے ایسی امیّد رکھوں میں؟ جب تمہیں اعتبار آجائے ہم سے ایسی امیّد رکھ لینا