روٹھ کر میرا دلبر گیا ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

روٹھ کر میرا دلبر گیا ہے
مجھےدیدہ تر کر گیا ہے

میرادل اس کاآشیاں تھا
وہ اسےویران کرگیا ہے

یہاں اسےکیا کمی تھی
جوچھوڑ کریہ گھر گیا ہے

پہلی چاہ میں اتنےغم ملے
اب محبت سےدل ڈر گیا ہے

Rate it:
Views: 372
02 Jan, 2014