رہبر خود ہی اپنی راہ پھٹکتا ہے
Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usaرہبر خود ہی اپنی راہ پھٹکتا ہے
کبھی ادھر کبھی ادھر چلتا ہے
ہوگیا ہے لالہ زار کو کیا خود بخود آج بھلا
ہر گل میں اک شعلہ سا ہائے بھڑکتا ہے
ہاتھ اٹھا کے جو انگڑائی لیتا ہے یارا
ادھر خم ان کا نکلتا ہے ادھر دم ہمارا نکلتا ہے
More Love / Romantic Poetry






