رہتا ہے تو ہمارے دل میں زمانے سے
Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindiرہتا ہے تو ہمارے دل میں زمانے سے
کبھی کیا نہیں تیرا تزکرہ زمانے سے
سی لئے ہیں لب تیرے جانے کے بعد
ہو نہ جائے تیرا ذکر کہیں انجانے سے
تجھے دیکھ لیتے ہیں خوابوں میں
ہوتا ہے تو رونما راتوں کو بہانے سے
چھپی ہے دولت تیرے پیار کی دل میں
چرا لیا ہے تجھے عشق کے خزانے سے
More Love / Romantic Poetry






