رہتے تھے کبھی جن کے دل میں ہم جان سے بھی پیاروں کی طرح بیٹھے ہیں انہیں کے کوچے میں ہم آج گنہ گاروں کی طرح