رہ رہ کر جیسے ہم کو آتی ہے رہ رہ کر یاد تمہاری رہ رہ کر تم کو بھی تو آتی ہو گی رہ رہ کر یاد ہماری رہ رہ کر