رہ گئی دل میں بات بتائیں کیسے جب انہوں نے نہ کہیں ھو پھرھم نے نہ سنائی ھو کیسے روز ھم ان کو احساس دلائیں اب یقین اس کو نہ آئیں تو پھر ھم ان کی تصویر کو آنکھوں میں چھپائیں کیسے ھم اپنے دل کو سمجھائے کیسے زندگی اب نہ رھی و پھر بتائیں کیسے