زحمت فریاد

Poet: By: Rahmat Faraz, Khuzdar

وہ قید کی میعاد ختم بھی نہیں کرتا
مگر میں زحمت فریاد بھی نہیں کرتا

کبھی کبھی وہ مجھے اتنا یاد آتا ہے فراز
میں ضد میں آکر اسے یاد بھی نہیں کرتا

Rate it:
Views: 1981
10 Jul, 2008