زخم

Poet: Zahid By: Zahid, sialkot

کچھ اس نے کیا یوں میرے زخموں کا علاج
مرہم بھی لگایا تو کانٹوں کی نوک سے

Rate it:
Views: 609
13 Oct, 2008