زلف بکھرےتو کالی گھٹا لگتی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM زلف بکھرےتووہ کالی گھٹا لگتی ہے
 جب غور سےدیکھوں بادصبا لگتی ہے
 
 ایک دن جو میرےحق میں پوری ہو گی
 وہ مجھےایسی ہی کوئی دعا لگتی ہے
 
 پیار کی ناؤ میں دونوں بیٹھ تو گئےہیں
 جانے یہ کتنی دیربعد کنارےجالگتی ہے
 
  
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 