زندگی میں ایسے حالات آئے ہیں
کبھی روئے تو کھی مسکرائے ہیں
وقت نے بھی کچھ ایسی چال چلی
رات دن جاگے ہیں، نہ سو پائے ہیں
کیا کروں کہیں چین آت نہیں مجھ کو
اپنے کھوئے ہیں، اجنبی پائے ہیں
لوٹ کے آ جاؤ اس اندھیری نگری میں
تیری یاد کے دیئے، تصورکےچراغ جلائےہیں
اس دل ناداں سے اتنا کہ دو اے ارشی
جانے والے کبھی لوٹ کے نہ آئے ہیں