زندگی نہ موت چاہتا ہوں

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

زندگی نہ موت چاہتا ہوں
میں آپ کو بہت چاہتا ہوں

لال و گہر نہیں چاہیں مجھے
تیرے پیار کی دولت چاہتا ہوں
 

Rate it:
Views: 437
27 Feb, 2011