زندگی کہ پیچ و خم بھلا کہ سوتا ہوں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamتصویر یار کو سینہ سے لگا کر سوتا ہوں
زندگی کے پیچ و خم بھلا کرسوتا ہوں
شایدخواب میں وہ مجھ سےملنےآہیں
کمرے میں چراغوں کو جلا کرسوتا ہوں
ان کی جدائی میں کیسےدن بیتا
سارا حال ان کو سنا کر سوتا ہوں
ان کی یاد میں جب نیند نہیں آتی
پھر انہیں فون کرکےجگا کرسوتا ہوں
More Love / Romantic Poetry






