کاش میں تیرے گلشن کا کوئی شجر ہوتا میرے ساتھ تیری محبت کا میٹھا ثمر ہوتا زندگی کی سبھی راہیں آسان ہو جاتیں جیون کہ سمندر میں ہجر کا نہ بھنور ہوتا