زندگی

Poet: شاکرہ نندنی By: Shakira Khan, Lahore

وہ آئے ہماری زندگی میں اس طرح
ہمیں خود سے ملا دیا ہوجس طرح
ہم نے پوچھا کیا نچھاور کریں آپ پہ
تو انہوں نے دھیمے سے کانوں میں کہا
مجھے آپ چاہیے زندگی جینے کیلئے

Rate it:
Views: 399
06 Jan, 2017