زندہ لاش بن گیا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: m.asghar mirpuri, birmingham

زندہ لاش بن گیا ہوں جدائی کے غم میں
اب اور زیادہ سہہ نہیں سکتا رنج والم میں

جس میں زندگی کا سکون کھونا پڑے
ادا کر نہیں سکتا ایسی چاہ کی رسم میں

Rate it:
Views: 355
07 Aug, 2016