زیادہ کی کبھی نہ حسرت کرنا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

زیادہ کی کبھی نہ حسرت کرنا
جو مل جائےاسی پہ قناعت کرنا
ظلم سہنا بزدلوں کا کام ہےدوستو
تم اس کےخلاف ہمیشہ بغاوت کرنا
زندگی محبت کہ لیےبہت کم ہے
تم کسی انسان سےنہ نفرت کرنا
 

Rate it:
Views: 314
29 Mar, 2012