زیست کی تلخیاں بھلاکرمسکراناچاہتاہوں تجھ میں کھو کرخود کوبھول جاناچاہتاہوں دربدرکی ٹھوکریں کھاکر دیکھ چکا ہوں اب تیرےساتھ ایک گھربساناچاہتا ہوں تجھےسدا کےلیےاپنےآشیاں میں بساکر خوشیوں کی برسات میں نہاناچاہتاہوں