ساتھ اگر ہو تیرا
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAمیری چاہت کہتی ہے، پیار نہ ہوگا کم
ساتھ نبھائیں گے ہم دونوں ہی ہر دم
پیار کی مضبوطی ہو تو غم، غم نہیں لگتا
انسان جھیل سکتا ہے، دنیا کا ہر اک ستم
خوشی یا غمی، یہ تو دنیا کی ریت ہے
ساتھ اگر ہو تیرا، تو پھر مجھے کیا غم