ساتھ

Poet: Akhtar Ali Shah By: Akhtar Ali Shah, Karachi

تجھے کھو کر بہت پچھتا رہے ہیں
ہم اپنی تنہائے سے گھبرا رہے ہیں

جب تیرا ساتھ تھا تو یہ فکر نہ تھی
مگر اب سب ساتھ چھوٹتے جا رہے ہیں

Rate it:
Views: 383
24 Jul, 2018