ساجن کی ایک ہنسی
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWاپنے ساجن کی ایک ہنسی کے لئے ترسے
دیدار کو ترسے ھم ملاقات کو ترسے
دھوپ میں بیٹھی ھوں چاند رات کو ترسے
چاھت کا انداز آتا تو لفظوں میں بیان کرتے
ھم بھی یوں ہیر اور صاحبہ بن کر دیکھاتے
More Love / Romantic Poetry






