مانا کہ زمانہ بہت ترقی کرگیا ہے لیکن میرے گاؤں کی ہر لڑکی اب بھی بہت سادہ ہے جو پیار کے پیمانے کو اب بھی چوڑیوں کہ پیمانے سے ناپتی ہے