سارا حسن کہانی کا لمحہ ایک جوانی کا قصہ تو پارینہ ہے میری آنکھ کے پانی کا کیف تھا اس کی باتوں میں جادو شام سہانی کا ہجر سبب ہی بنتا ہے منظر کی ویرانی کا آج بھی ماتم زندہ ہے تہذیب انسانی کا