ساری دنیا سے بغاوت کی تھی
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanساری دنیا سے بغاوت کی تھی
میں نے بھی تم سے محبت کی تھی
تماری بے رخی میری جان لے گئی
غم دنیا سے گھبرا کر تم ہمیں بھول بیٹھے ھو
قسم ھے تمکو زارہ سوچ لینا داستان وفا کو
More Love / Romantic Poetry






