ساری دنیا میں چرچہ عام ہے تیرا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamساری دنیا میں چرچہ عام ہے تیرا
اپنے بندوں پہ کرم کرنا کام ہے تیرا
دنیا میں اور بھی کتابیں ہوں گی
مگر سب سے افضل کلام ہےتیرا
میرے مولا مجھ پہ بھی کرم کرنا
مصائب میں گھرا یہ غلام ہے تیرا
اہل علم دین فطرت کہتےہیں جسے
سب مذائب سےپیارااسلام ہےتیرا
میرےدامن میں اور تو کچھ بھی نہیں
صبح و شام میرےلبوں پہ نام ہےتیرا
More Love / Romantic Poetry








